- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 14708
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُنَّ يَطُفْنَ مَعَ الرِّجَالِ. قَالَ عَطَاءٌ: وَقَالَتِ امْرَأَةٌ لِعَائِشَةَ: تَعَالَيْ إِلَى الْحَجَرِ فَاسْتَلِمِيهِ، قَالَتْ: الْفِدَى عَنْكِ
Urdu translation
جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں
(١٤٩٢٨) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ ازواج مطہرات مردوں کے ساتھ طواف کیا کرتی تھیں، حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے حضرت عائشہ سے کہا : آؤ حجر اسود کا استلام کریں، آپ نے فرمایا : اس کو چھوڑ دو اور اس سے آگے نکل جاؤ (بغیر بوسہ دیئے) ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۴۹۲۸) حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ أَنَّ أَزْوَاجَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کُنَّ یَطُفْنَ مَعَ الرِّجَالِ ، قَالَ عَطَائٌ : وَقَالَتِ امْرَأَۃٌ لِعَائِشَۃَ : تَعَالَیْ إِلَی الْحَجَرِ فَاسْتَلِمِیہِ ، قَالَتْ : انفُذی عَنْکِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.