- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 14067
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: وَقَّتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ الْمَدِينَةِ ذَا الْحُلَيْفَةِ، وَلِأَهْلِ الشَّامِ الْجُحْفَةَ، وَلِأَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمَ وَتِهَامَةَ، وَلِأَهْلِ نَجْدٍ قَرْنًا، وَلِأَهْلِ الْعِرَاقِ ذَاتَ عِرْقٍ
Urdu translation
حج کے لیے میقات
(١٤٢٦٥) حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینہ والوں کے لیے ذوالحلیفہ کو میقات مقرر فرمایا : اور شام والوں کے لیے جحفہ اور یمن والوں کے لیے یلملم اور تھامہ اور نجد والوں کے لیے قرن اور عراق والوں کے لیے ذات عرق مقرر فرمایا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۴۲۶۵) حدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: وَقَّتَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لأَہْلِ الْمَدِینَۃِ ذَا الْحُلَیْفَۃِ ، وَلأَہْلِ الشَّامِ الْجُحْفَۃَ ، وَلأَہْلِ الْیَمَنِ یَلَمْلَمَ وَتِہَامَۃَ ، وَلأَہْلِ نَجْدٍ قَرْنًا ، وَلأَہْلِ الْعِرَاقِ ذَاتَ عِرْقٍ۔ (مسلم ۸۴۰۔ احمد ۳/۳۳۳)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.