- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 13982
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: صَلَّى عُثْمَانُ بِمِنًى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ، وَمَعَ أَبِي بَكْرٍ رَكْعَتَيْنِ، وَمَعَ عُمَرَ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ تَفَرَّقَتْ بِكُمُ الطُّرُقُ، وَلَوَدِدْتُ أَنَّ لِي مِنْ أَرْبَعِ رَكَعَاتٍ رَكْعَتَيْنِ مُتَقَبَّلَتَيْنِ قَالَ الْأَعْمَشُ: فَحَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ صَلَّى بَعْدَهَا أَرْبَعًا فَقِيلَ لَهُ: عَتَبَ عَلَى عُثْمَانَ ثُمَّ صَلَّى أَرْبَعًا، قَالَ: فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: الْخِلَافُ أَشَدُّ
Urdu translation
منیٰ میں کتنی رکعات ادا کی جائیں گی، دو یا چار ؟
(١٤١٧٤) حضرت عثمان منیٰ میں چار رکعتیں ادا کیں، حضرت عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ منیٰ میں دو رکعتیں ادا کیں، اور حضرات شیخین کے ساتھ بھی دو رکعتیں ادا کیں، پھر لوگوں کے راستے الگ اور جدا ہوگئے تو میری خواہش تھی کہ میں دو کی بجائے چار رکعتیں ادا کروں، حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت معاویہ بن قرہ نے بیان کیا کہ حضرت عبداللہ اس کے بعد چار رکعتیں ادا فرماتے تھے، آپ سے کہا گیا کہ آپ نے حضرت عثمان پر اعتراض کیا اور آپ خود چار رکعتیں پڑھتے ہیں ؟ حضرت عبداللہ نے فرمایا : اختلاف (مخالفت) شر کا سبب بنتی ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۴۱۷۴) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، عَن عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَزِیدَ ، قَالَ : صَلَّی عُثْمَانَ بِمِنًی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ ، فَقَالَ عَبْدُ اللہِ : صَلَّیْتُ مَعَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِمِنًی رَکْعَتَیْنِ ، وَمَعَ أَبِی بَکْرٍ رَکْعَتَیْنِ ، وَمَعَ عُمَرَ رَکْعَتَیْنِ ، ثُمَّ تَفَرَّقَتْ بِکُمَ الطُّرُقُ ، وَلَوَدِدْتُ أَنَّ لِی مِنْ أَرْبَعِ رَکَعَاتٍ رَکْعَتَیْنِ مُتَقَبَّلَتَیْنِ ۔ قَالَ الأَعْمَش : فَحَدَّثَنِی مُعَاوِیَۃُ بْنُ قُرَّۃَ ، أَنَّ عَبْدَ اللہِ صَلَّی بَعْدُ أَرْبَعًا ، فَقِیلَ لَہُ : عِبْتَ عَلَی عُثْمَانَ ، ثُمَّ تُصَلِی أَرْبَعًا ، قَالَ : فَقَالَ عَبْدُ اللہِ : الْخِلاَفُ شَرّ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.