- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 13173
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: حَاضَتْ صَفِيَّةُ بَعْدَمَا أَفَاضَتْ، فَأُخْبِرَ بِذَلِكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَحَابِسَتُنَا هِيَ؟ قُلْتُ: قَدْ طَافَتْ ثُمَّ حَاضَتْ بَعْدَ ذَلِكَ، قَالَ: فَلْتَنْفِرْ
Urdu translation
عورت کو حج کے لیے نکلنے سے پہلے حیض آ جائے
(١٣٣٣٧) حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ طواف افاضہ کے بعد حضرت صفیہ کو حیض آگیا، حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس کی اطلاع دی گئی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا یہ ہمیں روکے رکھے گی ؟ میں نے عرض کیا طواف کرنے کے بعد اس کو حیض آیا ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا پھر اس کو چاہیے لوگوں کے ساتھ ہی نکلے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۳۳۳۷) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ عُرْوَۃَ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : حَاضَتْ صَفِیَّۃُ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ، فَأُخْبِرَ بِذَلِکَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : أَحَابِسَتُنَا ہِیَ ؟ قُلْتُ : قَدْ طَافَتْ ثُمَّ حَاضَتْ بَعْدَ ذَلِکَ ، قَالَ : فَلْتَنْفِرْ۔ (مسلم ۳۸۳۔ ابوداؤد ۱۹۹۶)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.