- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 1279
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: كَانَ يُسْتَحَبُّ أَنْ تَخْضِبَ الْمَرْأَةُ وَهِيَ حَائِضٌ، فَإِنْ اخْتَضَبَتْ وَهِيَ غَيْرُ حَائِضٍ فَلَا بَأْسَ غَيْرَ أَنَّهَا إِذَا نَامَتْ أَوْ أَحْدَثَتْ أَطْلَقَتْهُ وَتَوَضَّأَتْ
Urdu translation
اگر کوئی عورت بغیر وضو کے مہندی لگائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
(١٢٨٨) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب عورت نے مہندی لگانی ہو تو بہتر یہ ہے کہ حالت حیض میں لگائے اگر پاکی کی حالت میں مہندی لگائے تو پھر بھی کوئی حرج نہیں سوتے وقت لگا لے۔ اگر اس کا وضو ٹوٹ جائے تو مہندی کو اتار کر وضو کرلے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۲۸۸) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : کَانَ یَسْتَحِبُّ أَنْ تَخْتَضِبَ الْمَرْأَۃُ إِذَا اخْتَضَبَتْ وَہِیَ حَائِضٌ، فَإِنِ اخْتَضَبَتْ وَہِیَ غَیْرُ حَائِضٍ فَلاَ بَأْسَ، غَیْرَ أَنَّہَا إذَا نَامَتْ، أَوْ أَحْدَثَتْ أَطْلَقَتْہُ وَتَوَضَّأَتْ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.