- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 1277
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ فِي رَجُلٍ أَصَابَ ثَوْبَهُ بَوْلٌ فَخَفِيَ عَلَيْهِ، قَالَ: يَنْضَحُهُ قَالَ شُعْبَةُ: وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ الْخَالِقِ، عَنْ حَمَّادٍ أَنَّهُ قَالَ: يَنْضَحُهُ وَسَأَلْتُ ابْنَ شُبْرُمَةَ فَقَالَ: يَتَحَرَّى ذَاكَ الْمَكَانَ وَيَغْسِلُهُ
Urdu translation
اگر پیشاب کپڑے پر لگ جائے اور یہ معلوم نہ ہو کہ کہاں لگا ہے تو کیا کیا جائے ؟
(١٢٨٦) حضرت حکم ایسے کپڑے کے بارے میں جس پر پیشاب لگ جائے لیکن اس کی جگہ کا علم نہ ہو فرماتے ہیں کہ اس پر پانی چھڑک لے۔ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس پر پانی چھڑک لے اور حضرت ابن شبرمہ فرماتے ہیں کہ اس جگہ کو ڈھونڈ کر دھوئے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۲۸۶) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ؛ فِی رَجُلٍ أَصَابَ ثَوْبَہُ بَوْلٌ فَخَفِیَ عَلَیْہِ ، قَالَ : یَنْضَحُہُ ۔ قَالَ شُعْبَۃُ : وَأَخْبَرَنِی عَبْدُ الْخَالِقِ ، عَنْ حَمَّادٍ ، أَنَّہُ قَالَ : یَنْضَحُہُ ۔ وَسَأَلْت ابْنَ شُبْرُمَۃَ ، فَقَالَ : یَتَحَرَّی ذَلِکَ الْمَکَانَ وَیَغْسِلُہُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.