- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 12645
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ حَبِيبٍ، أَنَّ قَوْمًا مَرُّوا بِأَبِي ذَرٍّ بِالرَّبَذَةِ، فَقَالَ لَهُمْ: مَا أَنْصَبكُمْ إِلَّا الْحَجُّ، فَاسْتَأْنِفُوا الْعَمَلَ
Urdu translation
حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
(١٢٧٨٨) حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ حضرت ابو ذر غفاری کے پاس سے ربذہ مقام پر گذرے، آپ نے ان کو کہا کہ کیا تم لوگوں کو سوائے حج کے کسی اور چیز نے نہیں تھکایا ؟ عمل کو دوبارہ کرو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۲۷۸۸) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ حَبِیبٍ ؛ أَنَّ قَوْمًا مَرُّوا بِأَبِی ذَرٍّ بِالرَّبَذَۃِ ، فَقَالَ لَہُم : مَا أَنْصَبکُمْ إِلاَّ الْحَجُّ ؟ اسْتَأْنِفُوا الْعَمَلَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.