- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 12643
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ: كَانَتِ امْرَأَةٌ مِنَ الْمُهَاجِرَاتِ تَحُجُّ، فَإِذَا رَجَعَتْ مَرَّتْ عَلَى عُمَرَ فَيَقُولُ لَهَا: أَبْقَيْتِ؟، فَتَقُولُ: نَعَمْ، فَيَقُولُ لَهَا: اسْتَأْنِفِي الْعَمَلَ
Urdu translation
حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
(١٢٧٨٦) حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ مہاجرہ عورتوں میں سے ایک عورت نے حج کیا جب وہ واپس آئی تو حضرت عمر کے پاس سے گذری، حضرت عمر نے اس سے پوچھا : کیا تیرے اونٹ کے کھر گھس چکے تھے ؟ اس نے کہا جی ہاں، آپ نے اس سے فرمایا : تو اس عمل کو دوبارہ کرو۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۲۷۸۶) حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ ، قَالَ : کَانَتِ امْرَأَۃٌ مِنَ الْمُہَاجِرَاتِ تَحُجُّ ، فَإِذَا رَجَعَتْ مَرَّتْ عَلَی عُمَرَ ، فَیَقُولُ لَہَا : أَنْقبْتِ ؟ فَتَقُولُ : نَعَمْ ، فَیَقُولُ لَہَا : اسْتَأْنِفِی الْعَمَلَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.