- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 12147
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: إِنَّ النَّذْرَ لَا يُقَدِّمُ شَيْئًا وَلَا يُؤَخِّرُهُ، وَلَكِنَّ اللَّهَ يَسْتَخْرِجُ بِهِ مِنَ الْبَخِيلِ، فَلَا وَفَاءَ بِالنَّذْرِ فِي مَعْصِيَةٍ
Urdu translation
معصیت کی اور جس چیز کا مالک نہ ہو اس کی نذر نہیں ہے
(١٢٢٧٤) حضرت ابو عبیدہ سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہ نے ارشاد فرمایا : نذر کسی چیز کو آگے پیچھے نہیں کرتی، لیکن اللہ پاک اس کے ذریعہ سے بخیل سے نکالتا ہے، پس گناہ اور نافرمانی کی نذر کو پورا نہیں کیا جائے گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۲۲۷۴) حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُبَارَکٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ رُفَیْعٍ ، عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : إنَّ النَّذْرَ لاَ یُقَدِّمُ شَیْئًا ، وَلاَ یُؤَخِّرُہُ ، وَلَکِنَّ اللَّہَ یَسْتَخْرِجُ بِہِ مِنَ الْبَخِیلِ ، فَلاَ وَفَائَ بِالنَّذْرِ فِی مَعْصِیَۃٍ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.