- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 12074
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ نَاقِدٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدٍ، كَيْفَ كَانَا هَذَانِ الشَّيْخَانِ يُعَزِّيَانِ؟ ـ يَعْنِي ابْنَ الزُّبَيْرِ وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ـ قَالَ: "كَانَا يَقُولَانِ: أَعْقَبَكَ اللَّهُ عُقْبَى الْمُتَّقِينَ صَلَوَاتٌ مِنْهُ وَرَحْمَةٌ، وَجَعَلَكَ مِنَ الْمُهْتَدِينَ، وَأَعْقَبَكَ كَمَا أَعْقَبَ عِبَادَهُ الْأَنْبِيَاءَ وَالصَّالِحِينَ
Urdu translation
جس کی تعزیت کی جائے تو اس کو کیا کہنا چاہیے ؟
(١٢٢٠٠) حضرت داو ‘ د بن نافذ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبید اللہ بن عبید سے دریافت کیا یہ دونوں حضرات (ابن زبیر اور عبید بن عمیہ) کس طرح تسلی اور دلاسا دیتے تھے ؟ فرمایا یہ دونوں فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ تجھے متقین والا ٹھکانا دے، مغفرت اور رحمت ہو اس کی طرف سے اور تجھے ہدایت پانے والوں میں سے بنائے، اور تجھے ٹھکانا دے (آخرت میں) جیسے انبیاء اور صالحین کو ٹھکانا دیا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۲۲۰۰) حدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ نَافِذٍ ، قَالَ : قُلْتُ لعبید اللہِ بْنِ عُبَیْدٍ کَیْفَ کَانَا ہَذَانِ الشَّیْخَانِ یُعَزِّیَانِ یَعْنِی ابْنَ الزُّبَیْرِ ، وعبید بْنَ عُمَیر ، قَالَ : کَانَا یَقُولاَنِ أَعْقَبَک اللَّہُ عُقْبَی الْمُتَّقِینَ صَلَوَاتٍ مِنْہُ وَرَحْمَۃٍ ، وَجَعَلَک مِنَ الْمُہْتَدِینَ ، وَأَعْقَبَک کَمَا أَعْقَبَ عِبَادَہُ الأَنْبِیَائَ وَالصَّالِحِینَ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.