- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 12058
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَكْرٍ، قَالَ: كُنْتُ فِي جِنَازَةٍ وَمَعَنَا زِيَادُ بْنُ جُبَيْرِ بْنُ حَيَّةَ فَلَمَّا سَوُّوا الْقَبْرَ، صَبَّ عَلَيْهِ الْمَاءَ، فَذَهَبَ رَجُلٌ يَمَسُّهُ، وَيُصْلِحُهُ، فَقَالَ زِيَادٌ: يُكْرَهُ أَنْ تَمَسَّ الْأَيْدِي الْقَبْرَ، بَعْدَمَا يَرُشُّ عَلَيْهِ الْمَاءُ
Urdu translation
قبر پر پانی چھڑکنا
(١٢١٨٤) حضرت عبداللہ بن بکر فرماتے ہیں کہ میں جنازے میں تھا ہمارے ساتھ حضرت زیاد بن جبیر بن حیہ بھی تھے جب قبر برابر کرلی گئی تو اس پر پانی ڈالا گیا، ایک شخص آیا وہ قبر کو چھونے لگا اور اس کو درست کرنے لگا حضرت زیاد نے فرمایا قبر پر پانی ڈالنے کے بعد اس کو ہاتھوں سے چھونا ناپسندیدہ ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۲۱۸۴) حدَّثَنَا حَرَمِیُّ بْنُ عُمَارَۃَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بَکْرٍ ، قَالَ : کُنْتُ فِی جِنَازَۃٍ وَمَعَنَا زِیَادُ بْنُ جُبَیْرِ بْنُ حَیَّۃَ ، فَلَمَّا سَوَّوُا الْقَبْرَ صُبَّ عَلَیْہِ الْمَائَ ، فَذَہَبَ رَجُلٌ یَمَسُّہُ وَیُصْلِحُہُ ، فَقَالَ : زِیَادٌ یُکْرَہُ أَنْ تَمَسَّ الأَیْدِی الْقَبْرَ بَعْدَ مَا یُرَشُّ عَلَیْہِ الْمَائُ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.