- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 12044
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا أَبُو سَلَمَةَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي جَبِيرَةَ، عَنْ يَعْلَى بْنُ سِيَابَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِقَبْرٍ يُعَذَّبُ صَاحِبُهُ، فَقَالَ: إِنَّ صَاحِبَ هَذَا الْقَبْرِ يُعَذَّبُ فِي غَيْرِ كَبِيرٍ، ثُمَّ دَعَا بِجَرِيدَةٍ فَوَضَعَهَا عَلَى قَبْرِهِ، ثُمَّ قَالَ: "لَعَلَّهُ يُخَفِّفُ عَنْهُ مَا كَانَتْ رَطْبَةً
Urdu translation
جن چیزوں سے عذاب قبر میں کمی ہوتی ہے
(١٢١٧٠) حضرت یعلی بن سیابہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک قبر کے پاس سے گذرے جس کو عذاب ہو رہا تھا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس قبر والے کو کسی بڑے کام کی وجہ سے عذاب نہیں ہو رہا، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک کھجور کی لکڑی منگوا کر اس کی قبر پر گاڑ دی اور فرمایا : شاید کہ اس کی وجہ سے اس کے عذاب میں کمی ہوجائے جب تک کھجور کی لکڑی تر رہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۲۱۷۰) حدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حدَّثَنَا أَبُو سَلَمَۃَ حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَہْدَلَۃَ ، عَنْ حَبِیبِ بْنِ أَبِی جَبِیرَۃَ ، عَنْ یَعْلَی بْنِ سِیَابَۃَ : أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِقَبْرٍ یُعَذَّبُ صَاحِبُہُ ، فَقَالَ : إنَّ صَاحِبَ ہَذَا الْقَبْرِ یُعَذَّبُ فِی غَیْرِ کَبِیرٍ ، ثُمَّ دَعَا بِجَرِیدَۃٍ فَوَضَعَہَا عَلَی قَبْرِہِ ، ثُمَّ قَالَ : لَعَلَّہُ یُخَفِّفُ عَنْہُ مَا کَانَتْ رَطْبَۃً۔ (مسندہ ۵۹۵۔ احمد ۴/۱۷۲)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.