- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 11619
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَى الْمَازِنِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَتَى الْجِنَازَةَ عِنْدَ أَهْلِهَا فَمَشَى مَعَهَا حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ، وَمَنْ شَهِدَهَا حَتَّى تُدْفَنَ فَلَهُ قِيرَاطَانِ، وَالْقِيرَاطُ مِثْلُ أُحُدٍ
Urdu translation
نماز جنازہ ادا کرنے اور میت کو دفنانے تک ساتھ رہنے کا ثواب
(١١٧٤٠) حضرت ابو سعید الخدری سے مروی ہے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جو شخص جنازہ کے اہل کے پاس آیا اور ان کے ساتھ چلا یہاں تک کہ اس نے نماز جنازہ ادا کی اس کے لیے ایک قیراط اجر ہے۔ اور جو دفن تک ساتھ رہا اس کے لیے دو قیراط اجر ہے، اور قیراط احد پہاڑ کے مثل ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۱۷۴۰) حدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ ، قَالَ : حدَّثَنِی عَمْرُو بْنُ یَحْیَی الْمَازِنِیُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَلاَمٍ ، عَنْ أَبِی سَعِیدٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَتَی الْجِنَازَۃَ عِنْدَ أَہْلِہَا فَمَشَی مَعَہَا حَتَّی یُصَلِّی عَلَیْہَا فَلَہُ قِیرَاطٌ وَمَنْ شَہِدَہَا حَتَّی تُدْفَنَ فَلَہُ قِیرَاطَانِ ، الْقِیرَاطُ مِثْلُ أُحُدٍ۔ (احمد ۲۷)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.