- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 10866
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ، أَنَّ رَجُلًا اشْتَكَى، فَقَالَ لَقِّنُوهُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، فَإِنَّهَا مَنْ كَانَتْ آخِرَ كَلَامِهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ
Urdu translation
مرنے والے کو تلقین کرنے کا بیان
(١٠٩٧٢) حضرت عبداللہ بن جعفر سے ایک شخص نے آ کر مریض کی تکلیف کا تذکرہ کیا، آپ نے فرمایا اس کو لا الہ الا اللہ کی تلقنہ کرو، بیشک جس کا آخری کلمہ لا الہ الا اللہ ہوگیا وہ جنت میں داخل ہوگا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۰۹۷۲) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْوَلِیدِ ، قَالَ : حدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ قَیْسٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَہْلِ الْمَدِینَۃِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ جَعْفَرٍ ، أَنَّ رَجُلاً اشْتَکَی ، فَقَالَ : لَقِّنُوہُ لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ فَإِنَّہَا مَنْ کَانَتْ آخِرَ کَلاَمِہِ دَخَلَ الْجَنَّۃَ۔ (ابوداؤد ۳۱۰۷۔ احمد ۲۳۳)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.