- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 10666
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، وَابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي رَجُلَانِ، أَنَّهُمَا أَتَيَا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْأَلَانِهِ عَنِ الصَّدَقَةِ؟ قَالَ: فَرَفَعَ فِيهِمَا الْبَصَرَ وَصَوَّبَهُ وَقَالَ: إِنَّكُمَا لَجَلْدَانِ فَقَالَ: أَمَا إِنْ شِئْتُمَا أَعْطَيْتُكُمَا وَلَا حَظَّ فِيهَا لِغَنِيٍّ وَلَا لِقَوِيٍّ مُكْتَسِبٍ
Urdu translation
غنی اور قوی کو صدقہ دینے کا بیان
(١٠٧٦٨) حضرت عبید اللہ بن عدی بن خیار فرماتے ہیں کہ مجھے دو آدمیوں نے خبر دی کہ وہ دونوں حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس صدقہ (زکوۃ ) کا سوال کرنے کے لیے حاضر ہوئے۔ راوی فرماتے ہیں کہ آپ نے تیزی سے نظروں کو ان کے لیے اٹھایا اور ان کو درست کیا اور فرمایا تم دونوں تو قوی اور صحت مند ہو۔ پھر فرمایا اگر تم چاہو تو میں تم دونوں کو عطا کر دوں، (لیکن) غنی اور کمانے والے قوی کے لیے کوئی حصہ (صدقات و زکوۃ میں) نہیں ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۰۷۶۸) عَبْدُ الرَّحِیمِ ، وَابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عَدِیِّ بْنِ الْخِیَارِ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی رَجُلاَنِ أَنَّہُمَا أَتَیَا النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَسْأَلاَنِہِ الصَّدَقَۃَ ، قَالَ فَرَفَّعَ فِیہِم الْبَصَرَ وَصَوَّبَہُ ، وَقَالَ : إنَّکُمَا لَجَلْدَانِ ، فَقَالَ : أَمَا إِنْ شِئْتُمَا أَعْطَیْتُکُمَا وَلاَ حَظَّ فِیہَا لِغَنِیٍّ ، وَلاَ لِقَوِیٍّ مُکْتَسِبٍ۔ (ابوداؤد ۱۶۳۰۔ احمد ۵/۳۶۲)
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.