- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 10655
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: ثنا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَدَنِيِّ، قَالَ: خَصْلَتَانِ لَمْ يَكُنِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكِلُهُمَا إِلَى أَحَدٍ مِنْ أَهْلِهِ، كَانَ يُنَاوِلُ الْمِسْكِينَ بِيَدِهِ، وَيَضَعُ الطَّهُورَ لِنَفْسِهِ
Urdu translation
جو شخض پسند کرتا ہو کہ مساکین کو اپنے ہاتھ سے صدقہ دے
(١٠٧٥٧) حضرت عباس بن عبد الرحمن المدنی فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دو عادتیں اپنے اہل میں سے کسی کے سپرد نہ فرماتے تھے۔ ایک یہ کہ مسکین کو اپنے ہاتھ سے عطا فرماتے تھے، اور دوسرا اپنے وضو کا پانی خود رکھتے تھے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (95% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۰۷۵۷) حَدَّثَنَا عبد الرحمن وَ وَکِیعٌ ، عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ ، عَنْ عَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَدَنِیِّ ، قَالَ خَصْلَتَانِ لَمْ یَکُنِ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَکِلُہُمَا إلَی أَحَدٍ مِنْ أَہْلِہِ کَانَ یُنَاوِلُ الْمِسْکِینَ بِیَدِہِ وَیَضَعُ الطَّہُورَ لِنَفْسِہِ۔
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.