Muṣannaf Ibn Abī Shayba 10652

Muṣannaf Ibn Abī Shayba — compiled by Imam Abū Bakr ibn Abī Shayba (d. 235 AH)

Collection
Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
Hadith number
10652

Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَتْ: أَتَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْأَرْقَمِ قَالَ: وَكَانَ عَلَى بَيْتِ الْمَالِ فِي إِمْرَةِ عُثْمَانَ وَهُوَ يَقْسِمُ صَدَقَةً بِالْمَدِينَةِ، فَلَمَّا رَآنِي قَالَ: "مَا جَاءَ بِكَ يَا أُمَّ زِيَادٍ، قَالَتْ: قُلْتُ لَهُ: لِمَا جَاءَ لَهُ النَّاسُ قَالَ: هَلْ عَتَقْتِ بَعْدُ؟ قُلْتُ: لَا، فَبَعَثَ إِلَى بَيْتِهِ فَأُتِيَ بِبُرْدٍ فَأَمَرَ لِي بِهِ، وَلَمْ يَأْمُرْ لِي مِنَ الصَّدَقَةِ بِشَيْءٍ لِأَنِّي كُنْتُ مَمْلُوكَةً

Urdu translation

غلام کو صدقہ ادا کیا جائے گا کہ نہیں ؟

(١٠٧٥٤) حضرت زیاد بن ابو مریم اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کی والدہ حضرت عبداللہ بن ارقم کے پاس آئیں۔ وہ حضرت عمر اور حضرت عثمان کی امارت میں بیت المال (کے نگران) تھے۔ اور وہ صدقہ (زکوۃ ) تقسیم فرما رہے تھے مدینہ والوں کے ساتھ، جب انھوں نے مجھے دیکھا تو فرمایا : اے ام زیاد تو یہاں کیوں آئی ؟ تو میں نے جواب دیا کہ جس مقصد کے لیے باقی لوگ آئے ہیں میں بھی اس ہی مقصد سے آئی ہوں۔ انھوں نے پوچھا کہ کیا تو آزاد ہے ؟ میں نے جواب دیا کہ نہیں، تو انھوں نے کسی کو گھر بھیجا جو چادر لے کر آیا۔ آپ نے وہ مجھے دے دی۔ لیکن صدقہ (زکوۃ ) میں سے کچھ نہ دیا۔ کیونکہ میں اس وقت مملوکہ تھی۔

Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.

Show the Arabic this translation was made from

(۱۰۷۵۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ ، عَنْ زِیَادِ بْنِ أَبِی مَرْیَمَ ، عَنْ أُمِّہِ قَالَتْ أَتَیْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ الأَرْقَمِ ، قَالَ وَکَانَ عَلَی بَیْتِ الْمَالِ فِی إمْرَۃِ عُمَر وَفِی إمْرَۃِ عُثْمَانَ وَہُوَ یَقْسِمُ صَدَقَۃً بِالْمَدِینَۃِ ، فَلَمَّا رَآنِی ، قَالَ : مَا جَائَ بِکَ یَا أُمَّ زِیَادٍ ، قَالَتْ قُلْتُ لَہُ : لِمَا جَائَ لَہُ النَّاسُ ، قَالَ ہَلْ عَتَقْتِ بَعْدُ ؟ قُلْتُ : لاَ ، فَبَعَثَ إلَی بَیْتِہِ فَأُتِیَ بِبُرْدٍ فَأَمَرَ لِی بِہِ ، وَلَمْ یَأْمُرْ لِی مِنَ الصَّدَقَۃِ بِشَیْئٍ لأَنِّی کُنْت مَمْلُوکَۃً۔

No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.

Isnād — the people who carried this hadith

4 narrators · 2 identified
  1. Ibn Abī Shayba (d. 235)(compiler)
  2. حَدَّثَنَا
  3. عَنْ
  4. عَنْ
  5. عَنْ

Names are exactly as printed. A narrator is identified only where that is certain; tapping any other name searches for the possible men. Grades are the rijāl works’ — reliable narrators alone do not make a hadith ṣaḥīḥ (irregularity and hidden defects are weighed too).