- Collection
- Muṣannaf Ibn Abī Shayba (مصنف ابن أبي شيبة)
- Hadith number
- 10563
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَمَرَ عَتَّابَ بْنَ أَسِيدٍ أَنْ يَخْرُصَ الْعِنَبَ كَمَا يَخْرُصُ النَّخْلَ، فَتُؤَدَّى زَكَاتُهُ كَمَا تُؤَدَّى زَكَاةُ النَّخْلِ تَمْرًا. فَتِلْكَ سُنَّةُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي النَّخْلِ وَالْعِنَبِ
Urdu translation
کھجوروں کے تخمینہ لگانے سے متعلق جو ذکر کیا گیا ہے
(١٠٦٦٦) حضرت سعید بن مسیب سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عتاب بن اسید کو حکم فرمایا کہ وہ تخمینہ لگائیں انگوروں کا جیسا کہ کھجوروں کا لگایا جاتا ہے۔ پھر کشمش سے اس کی زکوۃ ادا کی جائے۔ جیسے کہ کھجور کی زکوۃ خشک کھجور سے ادا کی جاتی ہے۔ کھجور اور انگور میں حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہی طریقہ ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
(۱۰۶۶۶) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ ، عَن عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَمَرَ عَتَّابَ بْنَ أُسَیْدٍ أَنْ یَخْرُصَ الْعِنَبَ کَمَا یُخْرَصُ النَّخْلَ ، فَتُؤَدَّی زَکَاتُہُ زَبِیبًا ، کَمَا تُؤَدَّی زَکَاۃُ النَّخْلِ تَمْرًا ، فَتِلْکَ سُنَّۃُ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی النَّخْلِ وَالْعِنَبِ۔ (ترمذی ۶۴۴۔ ابوداؤد ۱۵۹۹)
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.