- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 96
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ :" كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ، وَهُوَ الْفَرَقُ "
Urdu translation
مرد اور عورت میاں بیوی کا ایک ہی برتن سے غسل کرنا۔
حضرت عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں میں اور نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے وہ ایک بڑا ٹب تھا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.