- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 954
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى ، عَنْ عِيسَى ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ : كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، فَأَخَذَ تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ فَانْتَزَعَهَا مِنْهُ، وَقَالَ : " أَمَا عَلِمْتَ أَنَّهُلَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ "
Urdu translation
نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آپ کے اہل بیت کے لیے صدقہ وصول کرنا جائز نہیں ہے
حضرت ابویعلی بیان کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس موجود تھا حضرت علی (رض) کے صاحبزادے حسن بھی آپ کے پاس موجود تھے انھوں نے صدقے کی کھجوروں میں سے ایک کھجور پکڑی تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وہ ان سے چھین لی اور فرمایا تمہیں پتہ نہیں ہے ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
أَخْبَرَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيسَى عَنْ عِيسَى عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ أَبِي لَيْلَى قَالَ كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ فَأَخَذَ تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ فَانْتَزَعَهَا مِنْهُ وَقَالَ أَمَا عَلِمْتَ أَنَّهُ لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.