- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 841
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، أَخْبَرَنِي الْحَكَمُ ، وَسَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ ، قَالَا :" صَلَّى بِنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ بِجَمْعٍ بِإِقَامَةٍ الْمَغْرِبَ ثَلَاثًا، فَلَمَّا سَلَّمَ، قَامَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ الْعِشَاءَ "، ثُمَّ حَدَّثَ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ صَنَعَ بِهِمْ فِي ذَلِكَ الْمَكَانِ مِثْلَ ذَلِكَ، وَحَدَّثَ ابْنُ عُمَرَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ فِي ذَلِكَ الْمَكَانِ مِثْلَ ذَلِكَ. حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، بِإِسْنَادِهِ، نَحْوَهُ
Urdu translation
مزدلفہ میں دو نمازیں ایک ساتھ ادا کرنا
حکم اور سلمہ بن کہیل یہ دونوں حضرات بیان کرتے ہیں حضرت جبیر نے مزدلفہ میں ہمیں مغرب کی نماز میں اقامت کے ہمراہ تین رکعت پڑھائیں پھر جب انھوں نے سلام پھیرا تو کھڑے ہوگئے اور عشاء کی دو رکعت پڑھائیں اور پھر حضرت ابن عمر (رض) کے حوالے سے یہ بات بیان کی تھی کہ حضرت ابن عمر (رض) نے ان لوگوں کے ساتھ اس جگہ پر ایسا ہی کیا تھا اور حضرت ابن عمر (رض) نے یہ حدیث بیان کی تھی کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس جگہ پر اس طرح کیا تھا (یعنی دو نمازیں ایک ساتھ ادا کی تھیں) یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.