- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 779
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ الْفُضَيْلِ بْنِ فَضَالَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ، أَنَّ أَبَاهُ رَأَى أُنَاسًا يُصَلُّونَ صَلَاةَ الضُّحَى، فَقَالَ : " أَمَا إِنَّهُمْلَيُصَلُّونَ صَلَاةً مَا صَلَّاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا عَامَّةُ أَصْحَابِهِ "
Urdu translation
چاشت کی نماز کے مکروہ ہونے کے بارے میں روایات
عبدالرحمن بن ابوبکرہ بیان کرتے ہیں ان کے والد حضرت ابوبکرہ نے چند لوگوں کو چاشت کی نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا اور فرمایا یہ لوگ وہ نماز پڑھ رہے ہیں جو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ادا نہیں کی اور آپ کے صحابہ نے بھی ادا نہیں کی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْفُضَيْلِ بْنِ فَضَالَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ أَنَّ أَبَاهُ رَأَى أُنَاسًا يُصَلُّونَ صَلَاةَ الضُّحَى فَقَالَ أَمَا إِنَّهُمْ لَيُصَلُّونَ صَلَاةً مَا صَلَّاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا عَامَّةُ أَصْحَابِهِ
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.