- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 755
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، قَالَ : سَمِعْتُ الْأَسْوَدَ بْنَ يَزِيدَ ، وَمَسْرُوقًا ، يَشْهَدَانِ عَلَى عَائِشَةَ ، أَنَّهَا شَهِدَتْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهَا يَوْمًا إِلَّا" صَلَّى هَاتَيْنِ الرَّكْعَتَيْنِ ". قَالَ أَبُو مُحَمَّد : تَعْنِي : بَعْدَ الْعَصْرِ
Urdu translation
عصر کی نماز کے بعد دو رکعت ادا کرنا
ابواسحق بیان کرتے ہیں : اسود بن یزید اور مسروق سیدہ عائشہ (رض) کے بارے میں یہ گواہی دیتے ہیں انھوں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بارے میں یہ گواہی دی کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سیدہ عائشہ (رض) کے ہاں کوئی دن ایسا نہیں گزاراجب آپ نے دو رکعت ادا نہ کی ہوں۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں : یعنی عصر کے بعد والی دو رکعت
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْأَسْوَدَ بْنَ يَزِيدَ وَمَسْرُوقًا يَشْهَدَانِ عَلَى عَائِشَةَ أَنَّهَا شَهِدَتْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهَا يَوْمًا إِلَّا صَلَّى هَاتَيْنِ الرَّكْعَتَيْنِ قَالَ أَبُو مُحَمَّد تَعْنِي بَعْدَ الْعَصْرِ
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.