- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 707
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،قِيلَ لَهُ فِي الْمَسْحِ فِي الْمَسْجِدِ قَالَ : " إِنْ كُنْتَ لَا بُدَّ فَاعِلًا، فَوَاحِدَةً ". قَالَ هِشَامٌ : أُرَاهُ قَالَ : يَعْنِي : مَسْحِ الْحَصَا
Urdu translation
نماز کے دوران کنکریاں ہٹانا مکروہ ہے۔
حضرت معیقیب بیان کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سجدے کی جگہ سے کنکریاں ہٹانے کا مسئلہ دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا اگر یہ ضروری ہو تو صرف ایک مرتبہ کیا جائے۔ اس حدیث کے راوی ہشام کہتے ہیں میرا خیال ہے کہ امام دارمی فرماتے ہیں یعنی حدیث میں یہ الفاظ ہیں کنکریاں ہٹانا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (99% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِيلَ لَهُ فِي الْمَسْحِ فِي الْمَسْجِدِ قَالَ إِنْ كُنْتَ لَا بُدَّ فَاعِلًا فَوَاحِدَةً قَالَ هِشَامٌ أُرَاهُ قَالَ مَسْحِ الْحَصَا
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.