- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 627
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ ، حَدَّثَنِي عَمِّي إِيَاسُ بْنُ عَامِرٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ : لَمَّا نَزَلَتْ # فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ سورة الواقعة آية 74 #، قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" اجْعَلُوهَا فِي رُكُوعِكُمْ "، فَلَمَّا نَزَلَتْ # سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى سورة الأعلى آية 1 # قَالَ : " اجْعَلُوهَا فِي سُجُودِكُمْ "
Urdu translation
رکوع میں کیا پڑھا جائے
حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں جب یہ آیت نازل ہوئی " اپنے عظیم پروردگار کے اسم کی تسبیح پڑھو۔ تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہدایت کی یہ تم رکوع میں پڑھا کرو۔ جب یہ آیت نازل ہوئی اپنے اعلی پروردگار کے اسم کی تسبیح کرو۔ تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہدایت کی ہم اسے سجدے میں پڑھا کریں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (94% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنِي عَمِّي إِيَاسُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ يَقُولُ لَمَّا نَزَلَتْ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْعَلُوهَا فِي رُكُوعِكُمْ فَلَمَّا نَزَلَتْ سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى قَالَ اجْعَلُوهَا فِي سُجُودِكُمْ
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.