- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 51
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيل ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ ، قَالَ : رَأَيْتُ عُثْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ" تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ، وَقَالَ : هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ "
Urdu translation
وضو کرتے وقت ڈاڑھی میں خلال کرنا۔
شقیق بن سلمہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت عثمان غنی کو وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے انھوں نے اپنی ڈاڑھی کا خلال کیا تھا اور وضو کرلینے کے بعد یہ بتایا تھا کہ میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اسی طرح وضو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ شَقِيقِ بْنِ سَلَمَةَ قَالَ رَأَيْتُ عُثْمَانَ تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ وَقَالَ هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.