- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 489
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، أَنَّهُ قَالَ لِامْرَأَتِهِ :" اسْتَأْصِلِي الشَّعْرَ بِالْمَاءِ لَا تَخَلَّلُهُ نَارٌ قَلِيلٌ بُقْيَاهَا عَلَيْهِ "
Urdu translation
جب کسی عورت کے حیض آنے سے پہلے ہی اس پر غسل واجب ہوجائے
حذیفہ نے اپنی اہلیہ سے کہا غسل کرتے وقت اپنے بالوں کی جڑوں کو تر کیا کرو ایسا نہ ہو کہ آگ ان میں خلال کرے جو ان پر رحم نہ کرے گی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.