- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 369
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو ، قَالَ : سَأَلْتُ عَبْدَ الْكَرِيمِ عَنْ الْحَائِضِ، فَقَالَ : قَالَ إِبْرَاهِيمُ :" لَقَدْ عَلِمَتْ أُمُّ عِمْرَانَ أَنِّي أَطْعُنُ فِي أَلْيَتِهَا، يَعْنِي : وَهِيَ حَائِضٌ "
Urdu translation
جنبی شخص اور حائضہ عورت کے پسینے کا حکم
عبداللہ بیان کرتے ہیں میں نے عبدالکریم سے حائضہ عورت کے بارے میں دریافت کیا تو انھوں نے جواب دیا۔ ابراہیم کہا کرتے تھے میری اہلیہ ام عمران جانتی ہے کہ میں ان کے سرین میں ٹھونگیں لگاتا رہتا ہوں۔ (راوی کہتے ہیں یعنی جب وہ خاتون حالت حیض میں ہوتی ہیں) ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَدِيٍّ قَالَ سَأَلْتُ عَبْدَ الْكَرِيمِ عَنْ الْحَائِضِ فَقَالَ قَالَ إِبْرَاهِيمُ لَقَدْ عَلِمَتْ أُمُّ عِمْرَانَ أَنِّي أَطْعُنُ فِي أَلْيَتِهَا يَعْنِي وَهِيَ حَائِضٌ
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.