- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2974
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا هَارُونُ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ الْحَكَمِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، قَالَ :" لَا تُجَالِسُوا أَصْحَابَ الْخُصُومَاتِ، فَإِنَّهُمْ يَخُوضُونَ فِي آيَاتِ اللَّهِ "
Urdu translation
رائے اختیار کرنے کی کراہت
امام محمد باقر ارشاد فرماتے ہیں بحث کرنیوالے لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھا کرو کیونکہ یہ لوگ اللہ کی آیات کے بارے میں فضول اور لایعنی بحث کرتے ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.