- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2808
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" أَنَا أَوَّلُ شَافِعٍ فِي الْجَنَّةِ "
Urdu translation
نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جو فضیلت عطا کی گئی۔
حضرت انس (رض) بیان کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جنت کے بارے میں سب سے پہلے میں شفاعت کروں گا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.