- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2690
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنْبَأَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ رَجُلًا، قَالَ : وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّ هَذِهِ السُّورَةَ : ( قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ) ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" حُبُّكَ إِيَّاهَا أَدْخَلَكَ الْجَنَّةَ "
Urdu translation
سورت اخلاص کی فضیلت۔
حضرت انس فرماتے ہیں ایک شخص نے کہا اللہ کی قسم اس سورت سے محبت رکھتا ہوں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تمہاری اس سے محبت یہ تمہیں جنت میں لے کر جائے گی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.