- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 264
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ ، عَنْ عِكْرِمَةَ : # وَمَا تَغِيضُ الأَرْحَامُ سورة الرعد آية 8 #، قَالَ :" هُوَ الْحَيْضُ عَلَى الْحَبَلِ # وَمَا تَزْدَادُ سورة الرعد آية 8 #، قَالَ : فَلَهَا بِكُلِّ يَوْمٍ حَاضَتْ فِي حَمْلِهَا يَوْمًا تَزْدَادُ فِي طُهْرِهَا حَتَّى تَسْتَكْمِلَ تِسْعَةَ أَشْهُرٍ طَاهِرًا "
Urdu translation
اگر حاملہ عورت کا خون نکلنے لگے
ارشادباری تعالیٰ ہے) اور رحم میں جو کمی ہوتی ہے عکرمہ فرماتے ہیں اس سے مراد حاملہ عورت کا حیض ہے (ارشادباری تعالیٰ ہے) اور جو اضافہ کرتا ہے (عکرمہ فرماتے ہیں) عورت حمل کے دوران ایک دن کے لیے حائضہ ہوتی ہے تو اس کے طہر میں بھی ایک دن کا اضافہ ہوجاتا ہے یہاں تک کہ طہر کی حالت میں اس کے نو ماہ مکمل ہوجاتے ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (92% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
أَخْبَرَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ عِكْرِمَةَ وَمَا تَغِيضُ الْأَرْحَامُ قَالَ هُوَ الْحَيْضُ عَلَى الْحَبَلِ وَمَا تَزْدَادُ قَالَ فَلَهَا بِكُلِّ يَوْمٍ حَاضَتْ فِي حَمْلِهَا يَوْمًا تَزْدَادُ فِي طُهْرِهَا حَتَّى تَسْتَكْمِلَ تِسْعَةَ أَشْهُرٍ طَاهِرًا
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.