- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2613
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَشْعَثَ الْحُدَّانِيِّ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" فَضْلُ كَلَامِ اللَّهِ عَلَى كَلَامِ خَلْقِهِ، كَفَضْلِ اللَّهِ عَلَى خَلْقِهِ "
Urdu translation
تمام کلاموں پر اللہ کے کلام کی فضیلت۔
شہربن حوشب بیان کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ کے کلام کو مخلوق کے کلام پر ایسی فضیلت ہے جو اللہ کو اپنی مخلوق پر حاصل ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.