- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2600
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَاقِدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ :" مَا جَالَسَ الْقُرْآنَ أَحَدٌ فَقَامَ عَنْهُ، إِلَّا بِزِيَادَةٍ أَوْ نُقْصَانٍ، ثُمَّ قَرَأَ : # وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْءَانِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ وَلا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلا خَسَارًا سورة الإسراء آية 82 #
Urdu translation
قرآن کو یاد رکھنا۔
قتادہ بیان کرتے ہیں جو شخص قرآن کے سہارے بیٹھا رہے جب وہ اس کے پاس سے اٹھتا ہے تو اس میں اضافہ ہوجاتا ہے یا کمی آجاتی ہے پھر انھوں نے یہ آیت پڑھی۔ اور ہم نے قرآن کو نازل کیا ہے جو اہل ایمان کے لیے شفاء اور رحمت ہے اور ظالموں کے لیے خسارے میں اضافہ کا باعث بنتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ مَا جَالَسَ الْقُرْآنَ أَحَدٌ فَقَامَ عَنْهُ إِلَّا بِزِيَادَةٍ أَوْ نُقْصَانٍ ثُمَّ قَرَأَ وَنُنَزِّلُ مِنْ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِلْمُؤْمِنِينَ وَلَا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلَّا خَسَارًا
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.