- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2598
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، حَدَّثَنَا سَلَّامٌ يَعْنِي ابْنَ أَبِي مُطِيعٍ ، قَالَ : كَانَ قَتَادَةُ ، يَقُولُ :" اعْمُرُوا بِهِ قُلُوبَكُمْ، وَاعْمُرُوا بِهِ بُيُوتَكُمْ "، قَالَ : أُرَاهُ يَعْنِي : الْقُرْآنَ
Urdu translation
قرآن کو یاد رکھنا۔
قتادہ بیان کرتے ہیں اس کے ذریعے اپنے دلوں کو آباد کرو اور اس کے ذریعے اپنے گھروں کو آباد کرو۔ راوی بیان کرتے ہیں میرا خیال ہے کہ ان کی مراد قرآن تھی۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.