- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2573
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، أَنْبَأَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ :" إِنَّ هَذَا الصِّرَاطَ مُحْتَضَرٌ، تَحْضُرُهُ الشَّيَاطِينُ يُنَادُونَ : يَا عِبَادَ اللَّهِ، هَذَا الطَّرِيقُ، فَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ، فَإِنَّ حَبْلَ اللَّهِ الْقُرْآنُ "
Urdu translation
قرآن پڑھنے کی فضیلت۔
حضرت ابو وائل بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ فرماتے ہیں اس راستے پر آمد ورفت رہتی ہے یہاں شیاطین آتے ہیں اور بلند آواز سے کہتے ہیں اللہ کے بندو اس راستے پر آجاؤ۔ تم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو بیشک اللہ کی رسی قرآن ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ إِنَّ هَذَا الصِّرَاطَ مُحْتَضَرٌ تَحْضُرُهُ الشَّيَاطِينُ يُنَادُونَ يَا عَبْدَ اللَّهِ هَذَا الطَّرِيقُ فَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ فَإِنَّ حَبْلَ اللَّهِ الْقُرْآنُ
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.