- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2370
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، أَوْ يُونُسَ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ : فِي أَوْلَادِ الزِّنَا، قَالَ :" يَتَوَارَثُونَ مِنْ قِبَلِ الْأُمَّهَاتِ، وَإِنْ وَلَدَتْ تَوْءَمًا فَمَاتَ، وَرِثَ السُّدُسَ "
Urdu translation
زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کی وراثت۔
زہری، زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں یہ ماں کی طرف سے ایک دوسرے کے وارث بنیں گے اگرچہ اس عورت نے جس دن اسے جنم دیا ہے وہ بچہ اسی دن فوت ہوجائے تو وہ چھٹے حصے کا وارث ہوگا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (96% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ أَوْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ فِي أَوْلَادِ الزِّنَا قَالَ يَتَوَارَثُونَ مِنْ قِبَلِ الْأُمَّهَاتِ وَإِنْ وَلَدَتْ تَوْأَمًا فَمَاتَ وَرِثَ السُّدُسَ
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.