- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2350
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ : أَنَّ عَلِيًّا ، وَابْنَ مَسْعُودٍ ، قَالَا فِي الْمَجُوسِ :" إِذَا أَسْلَمُوا، يَرِثُونَ مِنْ الْقَرَابَتَيْنِ جَمِيعًا "
Urdu translation
مجوسیوں کی وراثت کا حکم۔
شعبی ارشاد فرماتے ہیں حضرت علی (رض) اور حضرت ابن مسعود مجوسیوں کے بارے میں فرماتے ہیں جب وہ اسلام قبول کرلیں تو دونوں طرف رشتہ داری کے حوالے سے وارث بنیں گے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.