- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2249
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ :" أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا، فَمَا بَقِي، فَهُوَ لِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ "
Urdu translation
عصبہ کی وراثت
حضرت ابن عباس (رض) نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں طے شدہ حصے ان کے حق داروں کو دو اور جو باقی بچے وہ میت کے قریبی رشتے دار جو مرد ہوں ان کو دو ۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.