- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2232
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ شِبَاكٍ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَلِيٍّ فِي الْخُنْثَى، قَالَ :" يُوَرَّثُ مِنْ قِبَلِ مَبَالِهِ "
Urdu translation
ہیجڑے کی وراثت کا حکم۔
شعبی بیان کرتے ہیں ہیجڑے کے بارے میں حضرت علی (رض) نے یہ بات ارشاد فرمائی اس کی وراثت اسی حوالے سے تقسیم ہوگی جس طرف سے وہ پیشاب کرتا ہے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.