- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 2158
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ الْحَكَمِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ : أَنَّ عَلِيًّا ، وَزَيْدًا ، قَالَا :" الْمَمْلُوكُونَ، وَأَهْلُ الْكِتَابِ لا يَحْجُبُونَ وَلا يَرِثُونَ
Urdu translation
غلاموں اور اہل کتاب کی وراثت کا حکم۔
ابراہیم نخعی ارشاد فرماتے ہیں حضرت علی (رض) اور حضرت زید فرماتے ہیں غلام لوگ اور اہل کتاب نہ تو کسی کو محجوب کرتے ہیں اور نہ ہی کسی کے وارث بنتے ہیں عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں یہ لوگ محجوب کردیتے ہیں اور وارث نہیں بنتے ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (88% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّ عَلِيًّا وَزَيْدًا قَالَا الْمَمْلُوكُونَ وَأَهْلُ الْكِتَابِ لَا يَحْجُبُونَ وَلَا يَرِثُونَ وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ يَحْجُبُونَ وَلَا يَرِثُونَ
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.