- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 1418
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، حَدَّثَنِي جَابِرٌ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو حُمَيْدٍ السَّاعِدِيُّ ، قَالَ : أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَبَنٍ، فَقَالَ :" أَلَا خَمَّرْتَهُ وَلَوْ تَعْرِضُ عَلَيْهِ عُودًا؟ "
Urdu translation
برتن ڈھانپ کر رکھنا۔
حضرت ابوحمید ساعدی بیان کرتے ہیں میں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں دودھ لے کر آیا تو آپ نے ارشاد فرمایا تم نے اسے ڈھانپ کیوں نہ لیا ہاں اس کے اوپر لکڑی کا ٹکڑا رکھ دیتے۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text, which is the same in both.
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.