- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 1322
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ : أَبْصَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُسْرَ بْنَ رَاعِي الْعِيرِ يَأْكُلُ بِشِمَالِهِ، فَقَالَ :" كُلْ بِيَمِينِكَ ". قَالَ : لَا أَسْتَطِيعُ، قَالَ : " لَا اسْتَطَعْتَ ". قَالَ : فَمَا وَصَلَتْ يَمِينُهُ إِلَى فِيهِ
Urdu translation
دائیں ہاتھ سے کھانا۔
ایاس بن سلمہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بسر بن راعی کو دیکھا کہ وہ بائیں ہاتھ سے کھا رہے تھے آپ نے فرمایا دائیں ہاتھ سے کھاؤ انھوں نے عرض کیا میں نہیں کھا سکتا آپ نے فرمایا تم کھا بھی نہیں سکو گے۔ راوی کہتے ہیں اس کے بعد ان کا دایاں ہاتھ کبھی بھی منہ تک نہیں پہنچا۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (98% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ أَبْصَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُسْرَ بْنَ رَاعِي الْعِيرِ يَأْكُلُ بِشِمَالِهِ فَقَالَ كُلْ بِيَمِينِكَ قَالَ لَا أَسْتَطِيعُ قَالَ لَا اسْتَطَعْتَ قَالَ فَمَا وَصَلَتْ يَمِينُهُ إِلَى فِيهِ
No grade is recorded for this hadith. Hidayah24 does not grade hadith.