- Collection
- Sunan al-Dārimī (سنن الدارمي)
- Hadith number
- 1284
Printed editions number this book differently, so this number may not match your printed copy.
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَامَ رَجُلٌ يَوْمَ خَيْبَرَ، فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُكِلَتْ الْحُمُرُ أَوْ أُفْنِيَتِ الْحُمُرُ، ثُمَّ قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُفْنِيَتِ الْحُمُرُ أَوْ أُكِلَتْ الْحُمُرُ، " فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا فَنَادَى إِنَّاللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ، فَإِنَّهَا رِجْسٌ "
Urdu translation
پالتو گدھوں کا گوشت۔
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں فتح خیبر کے دن ایک شخص کھڑا ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ گدھوں کا گوشت کھالیا گیا ہے یا شاید یہ الفاظ ہیں گدھے ختم ہوگئے ہیں پھر اس نے عرض کی یا رسول اللہ گدھے ختم ہوگئے ہیں یا فرمایا گدھے کھا لیے گئے ہیں تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کو ہدایت کی وہ یہ اعلان کردے کہ بیشک اللہ اور اس کے رسول نے تمہیں گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کردیا ہے کیونکہ وہ ناپاک ہیں۔
Matched to this hadith automatically by its Arabic text (97% of the words agree). The edition this translation was made from words it slightly differently — the translation follows that Arabic.
Show the Arabic this translation was made from
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَامَ رَجُلٌ يَوْمَ خَيْبَرَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أُكِلَتْ الْحُمُرُ أَوْ أُفْنِيَتْ الْحُمُرُ ثُمَّ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أُفْنِيَتْ الْحُمُرُ أَوْ أُكِلَتْ الْحُمُرُ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا فَنَادَى إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ فَإِنَّهَا رِجْسٌ
No grade is recorded for this hadith. Rahnuma24 does not grade hadith.