- رسالہ نمبر (معیاری)
- 977
- قرطبہ نمبر
- 977
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 121
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا شيبان أبو محمد ثنا عبد العزيز بن مسلم يعنى أبا زيد القسملي ثنا يزيد بن أبى زياد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن على رضي الله عنه قال : كنت رجلا مذاء فسألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن ذلك فقال في المذي الوضوء وفي المنى الغسل
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ مجھے خروج مذی کثرت کے ساتھ ہونے کا مرض لاحق تھا، میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کا حکم پوچھا تو فرمایا منی میں تو غسل واجب ہے اور مذی میں صرف وضو واجب ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔