- رسالہ نمبر (معیاری)
- 976
- قرطبہ نمبر
- 976
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 120
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن الحكم عن عبد الله بن نافع قال : عاد أبو موسى الأشعري الحسن بن على بن أبي طالب رضي الله عنه فقال له علي رضي الله عنه أعائدا جئت أم زائرا قال لا بل جئت عائدا قال على رضي الله عنه أما انه ما من مسلم يعود مريضا الا خرج معه سبعون ألف ملك كلهم يستغفر له ان كان مصبحا حتى يمسي وكان له خريف في الجنة وان كان ممسيا خرج معه سبعون ألف ملك كلهم يستغفر له حتى يصبح وكان له خريف في الجنة وانظر ماقبله ... . قال في الذي قبله : إن الصحيح وقفه كما تقدم برقم 612
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
عبداللہ بن نافع کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابو موسیٰ (رض) حضرت امام حسن (رض) کی عیادت کے لیے آئے، حضرت علی (رض) نے ان سے فرمایا عیادت کی نیت سے آئے ہو یا ملاقات کے لیے آئے ہو ؟ انھوں نے کہا کہ امیرالمومنین ! میں تو عیادت کی نیت سے آیا ہوں، حضرت علی (رض) نے فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جب کوئی شخص صبح کے وقت اپنے کسی مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے تو ستر ہزار فرشتے اس کی مشایعت کرتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک کے لیے شام تک بخشش کی دعائیں کرتا ہے اور جنت میں اس کا ایک باغ مقرر ہوجاتا ہے اور اگر شام کو عیادت کرتے تب بھی ستر ہزار فرشتے اس کی مشایعت کرتے ہیں اور ان میں سے ہر ایک اس کے لیے صبح تک بخشش کی دعائیں کرتا ہے اور جنت میں اس کا ایک باغ مقرر ہوجاتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (93٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ قَالَ عَادَ أَبُو مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَعَائِدًا جِئْتَ أَمْ زَائِرًا قَالَ لَا بَلْ جِئْتُ عَائِدًا قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَمَا إِنَّهُ مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَعُودُ مَرِيضًا إِلَّا خَرَجَ مَعَهُ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ كُلُّهُمْ يَسْتَغْفِرُ لَهُ إِنْ كَانَ مُصْبِحًا حَتَّى يُمْسِيَ وَكَانَ لَهُ خَرِيفٌ فِي الْجَنَّةِ وَإِنْ كَانَ مُمْسِيًا خَرَجَ مَعَهُ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ كُلُّهُمْ يَسْتَغْفِرُ لَهُ حَتَّى يُصْبِحَ وَكَانَ لَهُ خَرِيفٌ فِي الْجَنَّةِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن رجاله ثقات رجال الشيخين غير عبدالله بن نافع
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔