- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6687
- قرطبہ نمبر
- 6687
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 180
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن إدريس ثنا بن إسحاق عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده : ان قيمة المجن كان على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم عشرة دراهم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور باسعادت میں ایک ڈھال کی قیمت دس درہم تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔