- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6686
- قرطبہ نمبر
- 6686
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 180
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم انا حجاج عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده : ان النبي صلى الله عليه وسلم اعتمر ثلاث عمر كل ذلك في ذي القعدة يلبى حتى يستلم الحجر
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین عمرے کئے اور تینوں ذیقعدہ میں کئے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حجر اسود کے استلام تک تلبیہ پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف الحجاج بن أرطاة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔