- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6463
- قرطبہ نمبر
- 6463
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 157
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا حماد بن خالد ثنا عبد الله عن نافع قال كان بن عمر يرمل من الحجر إلى الحجر ويزعم : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يفعله
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
نافع (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر (رض) طواف کے پہلے چکروں میں رمل حجر اسود سے حجر اسود تک کرتے تھے۔ ان کا خیال یہ تھا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی اسی طرح کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔