- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6462
- قرطبہ نمبر
- 6462
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 157
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا حماد عن عبد الله عن نافع قال : كان بن عمر يبيت بذي طوى فإذا أصبح اغتسل وأمر من معه ان يغتسلوا ويدخل من العليا فإذا خرج خرج من السفلى ويزعم ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يفعل ذلك
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
نافع (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر (رض) مقام ذی طوی میں پہنچ کر رات گذارتے صبح ہونے کے بعد غسل کرتے اور ساتھیوں کو بھی غسل کا حکم دیتے اور ثنیہ علیا سے داخل ہوتے اور ثنیہ سفلی سے باہر نکلتے اور بتاتے تھے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی اسی طرح کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا سند ضعيف لضعف العمري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔